: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،4 اگست (رائٹر) امریکہ جلد ہی اسرائیل کو فوجی مدد کا پیکج دینے کا اعلان کر سکتا ہے۔ ایک امریکی افسر نے بتایا ہے کہ اس معاملہ پر دونوں ملکوں کے درمیان جلد ہی
اتفاق رائے قائم ہونے کی امید ہے۔ اس معاملہ پر اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ جیکب ناگیل اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر سوسن رائس کے درمیان تین روز تک بات چیت چلی ۔